رجسٹرڈ ممبر کے زیرِ کفالت فرد کی وفات پر تنظیمی پالیسی کے مطابق 50,000 روپے تک امداد۔
ایمرجنسی میں خون کے عطیہ دہندگان سے فوری رابطہ اور رہنمائی۔
سرکاری ہسپتالوں اور ضروری طبی سہولیات کے حوالے سے مدد اور رہنمائی۔
تھانہ، کچہری اور قانونی معاملات میں رہنمائی اور معاونت۔
ممبران اور ان کے بچوں کے لیے تعلیم اور روزگار کے بارے میں رہنمائی۔
کمیونٹی کی فلاح، تعلیم، روزگار اور سماجی ترقی کی سرگرمیاں۔
تمام امداد تنظیمی تصدیق اور لاگو پالیسی سے مشروط ہے۔