بلڈ ڈونر نیٹ ورک
ہمارے پاس مختلف بلڈ گروپس کے رضاکار ڈونرز کا ریکارڈ موجود ہے جنہیں شہر اور علاقے کے لحاظ سے تلاش کیا جاتا ہے۔
ہمارے پاس مختلف بلڈ گروپس کے رضاکار ڈونرز کا ریکارڈ موجود ہے جنہیں شہر اور علاقے کے لحاظ سے تلاش کیا جاتا ہے۔
مریض کا نام، ہسپتال، بلڈ گروپ اور مطلوبہ بوتلوں کی تعداد کے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
اگر آپ خون عطیہ کرنا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ پر اپنا نام، بلڈ گروپ اور علاقہ بھیجیں۔
تمام امداد تنظیمی تصدیق اور لاگو پالیسی سے مشروط ہے۔