کراچی، پاکستان +92 315 5441165 ssaraikihelpline@gmail.com اردو | English

ممبرشپ

ممبرشپ کون لے سکتا ہے

سرائیکی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والا ہر بالغ فرد جو تنظیم کے اصولوں سے اتفاق کرتا ہو ممبر بن سکتا ہے۔

ضروری دستاویزات

شناختی کارڈ (آگے اور پیچھے کی تصویر)، پروفائل تصویر، موبائل نمبر اور نامزد فرد (Nominee) کی معلومات۔

ممبرشپ نمبر

رجسٹریشن پر آپ کو ایک منفرد ممبرشپ نمبر (مثلاً SH-000001) دیا جاتا ہے جو تمام ریکارڈ اور رسیدوں میں استعمال ہوتا ہے۔