طریقہ کار
- 1
فارم پُر کریں
آن لائن ممبرشپ فارم میں اپنی معلومات اور شناختی کارڈ کی تصاویر جمع کروائیں۔
- 2
تصدیق
ہماری ٹیم آپ کی معلومات کی تصدیق کر کے ممبرشپ فعال کرتی ہے۔
- 3
ماہانہ فیس
ہر ماہ 1 سے 10 تاریخ کے درمیان 600 روپے ایزی پیسہ یا نقد جمع کروائیں۔
- 4
رسید اور سہولیات
تصدیق کے بعد ڈیجیٹل رسید ملتی ہے اور آپ ممبر پورٹل سے تمام سہولیات حاصل کر سکتے ہیں۔
جنازہ امداد
درخواست ← جانچ پڑتال ← تصدیق ← منظوری ← ادائیگی ← مکمل۔ ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور شناختی دستاویزات درکار ہوں گی۔
تمام امداد تنظیمی تصدیق اور لاگو پالیسی سے مشروط ہے۔
ایزی پیسہ ادائیگی کی تفصیل
- اکاؤنٹ ٹائٹل
- Muhammad Akhtar Shaheen
- اکاؤنٹ نمبر
- 0315 544 1165
- IBAN
- PK19TMFB0000000077389990
- ماہانہ فیس
- روپے 600 / ماہانہ
- ادائیگی کی مدت
- ہر ماہ کی 1 سے 10 تاریخ
ادائیگی کے بعد اپنی رسید/اسکرین شاٹ تصدیق کے لیے واٹس ایپ پر بھیجیں۔
واٹس ایپ پر رابطہ کریں